نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پوپ فرانسس کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ ویٹی کن 2013 سے ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر چکا ہے تاہم ’’کانکارڈٹ‘‘ نامی اس مسودے پر دستخط کے بعد فلسطین کے مسئلے کو مزید اہمیت حاصل ہو گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے 135 ارکان فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرتے ہیں۔
ویٹی کن مشرقِ وسطیٰ میں عیسائیوں کی پوزیشن کو مزید مضبوط ب ...
پوپ فرانسس سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق بند کمرے میں ہونے والی یہ ملاقات صدر حسن روحانی کے دورہ اٹلی کے دوسرے دن ویٹیکن میں ہوئی۔
صدر حسن روحانی اور پوپ فرانسس کے درمیان ہونے والی گفتگو کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔ پاپائے روم کے ساتھ کسی بھی ایرانی صدر کی یہ دوسری مل ...
پوپ فرانسس نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ان کے نام کا اعلان کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی ۔
انعام کی یہ رقم انہیں کئی قسطوں میں ملے گی اور اس کے لئے شرط یہ ہے کہ وہ کم از کم اگلے پانچ برسوں تک تعلیم سے منسلک رہیں۔
انعام لینے کے بعد مغربی کنارے کے اريحا شہر کے فلسطینیوں نے ان کا شان ...
پوپ فرانسس سے بند کمرے میں 25 منٹ تک گفتگو کی، بعد از آں انھوں نے ویٹیکن میں مختلف مذاہب کے درمیان ہونے والی بات چیت کے نگراں کارڈینل سے بھی ملاقات کی۔
سب سے پہلے اس وقت 2006 میں جامعۃ الازہر اور ویٹیکن کے تعلقات منقطع ہوئے تھے جب سابق پوپ بینڈکٹ نے ایک بیان میں اسلام کو دہشتگردی سے جوڑا تھا۔ بعد ا ...
پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ اسلام کو تشدد کے ساتھ جوڑنا غلط ہے۔ الوقت - عیسائی مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ اسلام کو تشدد کے ساتھ جوڑنا غلط ہے۔
فرانس پریس کے مطابق پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ تشدد کے ساتھ اسلام کو جوڑنا غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب میں کچھ شرارتی گروپ ہوتے ہیں۔ ہمارے یہاں بھی ہ ...
پوپ فرانسس نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور ان پر ہو رہے مظالم کی سخت تنقید کی ہے۔
دنیا بھر میں کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما نے بدھ کو کہا کہ مسلم اقلیتی معاشرے کے ارکان کا صرف اس لئے قتل عام کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنی ثقافت اور مذہبی عقیدے کے مطابق زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔
پوپ نے ...
پوپ فرانسس نے ہفتے کو پوپلسٹ یا ظاہری نمائیش کے بارے میں ایک بین الاقوامی کانفرنس میں سختی سے اسلامی دہشت گردی نامی کسی چیز کے وجود کا انکار کیا اور دنیا کے تمام مذاہب کا دفاع کیا۔ انہوں نے اس کانفرنس میں اپنی تقریر میں کہا کہ تمام مذہب، امن کا پیغام دیتے ہیں اور تمام مذہبی افکار میں شدت پسندی کا خط ...
پوپ فرانسس نے پوری دنیا میں پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا پیچیدگیوں کی بابت... الوقت - کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے پوری دنیا میں پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا پیچیدگیوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کے بحران کی وجہ سے تیسری عالمی جنگ ہو سکتی ہے۔
انہوں نے جمعے کو ویٹیکن میں پاد ...
پوپ فرانسس نے عراق کے موصل شہر میں امریکہ کی جانب سے کی گئی بمباری کی تحقیقات کا خیر مقدم کیا ہے۔
پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے موصل میں کی جانے والی بمباری کی اقوام متحدہ کی جانب سے تحقیقات کا کام خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں عراق کے عام شہریوں کی حفاظت بہت ضروری ہے۔
م ...